تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمَل" کے متعقلہ نتائج

جُمَل

حروف ابجد کے اعداد کا حساب جس سے مادہ تاریخ نکالتے ہیں

جُمَلِ صَغِیر

بیان جمل صغیر اوپر اس طور کے ہے کہ حروف ابجد یا حطی سے بحساب احاد شمار کرے اور کلمن سے سعفص تک شمار اس کا عشرات سے تعلق رکھتا ہے اور قرشت تا ضظغ شمار میت یعنی ایزادی اوپر سو کے ہوئے

جُمَلِ کَبِیر

جمل کبیر اس کو کہتے ہیں کہ حرف آغاز کو قطع کر کے بطور جمل صغیر شمار اس کا عمل میں آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمَل کے معانیدیکھیے

جُمَل

jumalजुमल

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: جَمَلَ

جُمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حروف ابجد کے اعداد کا حساب جس سے مادہ تاریخ نکالتے ہیں
  • حسین، خوبصورت
  • کل، تمام، سب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jumal

Noun, Masculine

जुमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरबी अक्षरों के निर्धारित अंक जिससे किसी चीज़ के घटित होने का दिनांक निर्धारित करते हैं, अबजद के अक्षरों का हिसाब, अबजद के अक्षर
  • सब, कुल, समुच्चय
  • सुंदर, ख़ूबसूरत

جُمَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words