تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُوؤں کے کارَن گُدْڑی نَہِیں چھوڑی جاتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُوؤں کے کارَن گُدْڑی نَہِیں چھوڑی جاتی کے معانیدیکھیے
جُوؤں کے کارَن گُدْڑی نَہِیں چھوڑی جاتی
ju.o.n ke kaaran gud.Dii nahii.n chho.Dii jaatii•जूओं के कारन गुद्ड़ी नहीं छोड़ी जाती
نیز - جُوں کے ڈر سے گُدْڑی نَہِیں پھینکی جاتی, جُوؤں کے مارے کَھن٘ڈْرا نَہِیں پھین٘کْتے, جُوؤں کے ڈر سے گُدْڑی نَہِیں پھینکی جاتی
ضرب المثل
جُوؤں کے کارَن گُدْڑی نَہِیں چھوڑی جاتی کے اردو معانی
- معمولی سی تکلیف کی وجہ سے بڑا مطلب نہیں چھوڑا جاتا
- دشمنوں کے ڈر سے اپنا گھر کوئی نہیں چھوڑ دیتا
- چھوٹے موٹے خدشوں سے کوئی اپنا نقصان نہیں کرتا
- معمولی پریشانی کے ڈر سے کوئی اچھا فائدے کا کام نہیں چھوڑ دیا جاتا
जूओं के कारन गुद्ड़ी नहीं छोड़ी जाती के हिंदी अर्थ
- साधारण सी तकलीफ़ के कारण बड़ा मतलब नहीं छोड़ा जाता
- शत्रुओं के डर से अपना घर कोई नहीं छोड़ देता
- छोटी मोटी आशंकाओं से कोई अपनी हानि नहीं करता
- साधारण परेशानी के डर से कोई अच्छा लाभ का काम नहीं छोड़ दिया जाता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُوؤں کے کارَن گُدْڑی نَہِیں چھوڑی جاتی)
جُوؤں کے کارَن گُدْڑی نَہِیں چھوڑی جاتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔