تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرْم و سَزا" کے متعقلہ نتائج

نا بود

فنا ہونے والا، فانی، ناپائیدار، جس کو بقا نہ ہو

نبود خیر در خانہ کہ عصمت نبود

جس گھر میں پاکدامنی نہیں ہوتی، برکت نہیں ہوتی

نابُود کَرنا

معدوم کرنا، خاک میں ملانا، مٹانا، فنا کرنا، اُجاڑنا

نَِبیڑ

فیصلہ، انصاف، نپٹار

نِبَڑ

نبڑنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل

نِبِڑ

گھنا ، گنجان

نَبُودا

(موسیقی) راگ ہنڈول کا چھٹا پتر

نا بُود ہونا

غارت ہونا ، مٹ جانا ، نابود کرنا (رک) کا لازم ۔

نَیبید

وہ خوراک جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے ، بھینٹ

نَبِید

نبیذ، شراب

نَو آباد

حال کا بسایا ہوا، ابھی کا آباد کیا ہوا، وہ جگہ، جو حال میں آباد کی گئی ہو، تازہ بنائی ہوئی زمین، وہ زمین، جسے ابھی سیکھنا شروع کیا ہو، اناڑی، نا آزمودہ کار، کچّا (نبات النعش) کیسا ہی آسان کام ہو متبدی اور نو آموز کو مشکل معلوم ہوتا ہے

نابُودِیَت

نابود ہونا، عدم، فنا، ابدی ہلاکت نیز یہ عقیدہ کہ بعض کبیرہ گناہوں کا نتیجہ ابدی ہلاکت ہے

نا بُودی

نابود، معدوم، غیر موجود

نا بُودَگی

نابودی، فنا، عدم

نَبیڑ لینا

پورا کر لینا ، تمام کر لینا ؛ بھگت لینا ، بسر کر لینا ، گزار لینا

نِبَڑ جانا

انجام کو پہنچنا ، بجھنا ، گل ہونا، فنا ہو جانا ، خاتمہ ہو جانا (عموماً شمع کی رعایت کے ساتھ لکھنؤ میں مستعمل)

نِباڑا

فیصلہ ، چکوتا ، خاتمہ ، تصفیہ

نِبیڑی

تکمیل ؛ نبیڑا ، نبٹائو

نِبَڑنا

تمام ہونا ، آخر ہونا ، انجام کو پہنچنا ، بیتنا ، بسر ہونا ، گزرنا ۔

نِبیڑنا

بھگتنا ، سہنا ، اُٹھانا ، برداشت کرنا ۔

نَبِیڑُو

تصفیہ کرنے والا، فیصل کرنے والا

نِباڑنا

کرنا ، تکمیل کرنا ، چکانا ، بھگتانا ، پورا کرنا ، نبیڑنا ، نمٹانا

نَبیڑَن

رک : نبیڑا ، فیصلہ ، خاتمہ ۔

نِباڑَن

علیحدگی ، جدائی ؛ فیصلہ کرنا ، فیصلہ ؛ نبیڑا ؛ نبٹاؤ ؛ چکوتا ؛ تکمیل ؛ ختم کرنا ؛ بند کرنا

نَو بَڑِھیا

جو نیانیا آگے بڑھا ہو ، جسے نیانیا بڑھاوا ملا ہو ، نو دولتیا ؛ (مجازاً) چھچھورا ، اوچھا ، اوباش شخص ۔

نبیڑا آٹا، سَٹکا بُوچا

آٹا ختم ہوا اور کتے نے اپنا راستہ لیا

نِبڑا آٹا سَٹکا بُوچا

رک : آٹا نبڑا الخ ، کھانا ختم ہوتے ہی خوشامدی لوگ اپنی راہ پکڑتے ہیں اور ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔

nobody

کَم حَیْثِیَّت

نابِیدَگی

کسی جاندار کے جسم سے پانی کا جزو مفقود ہوجانا (Dehydration)

عِنَبُ الدُّب

انگور خرس ، یہ ایک پہاڑی روئیدگی ہے جو نر اور مادہ ہوتی ہے ، پتّے انار کے پتّوں کی طرح ، پھل چھوٹے سے جنگلی بیر کے برابر اور سرخ ٗ مادہ کے پتّے نر سے بڑے ہوتے ہیں ، دواء٘ مستعمل

نابِیدَہ

(چونا) جو پانی سے بجھایا نہ گیا ہو ، آب ِنادیدہ ۔

نَبدال

ایک قسم کی لکڑی ، گھسراین ۔

نِبیدَن

نویدن ، عرض ، خطاب ، گزارش ، التماس (کسی بڑے یا اعلیٰ سے) (ماخوذ : پلیٹس) ۔

نِیبیدَن

رک : نبیدن ؛ عرض ، التماس

نَو آبادیاتی نِظام

Colonial system, colonialism.

نَو آبادی

نیا آباد کیا ہوا ملک یا برقیہ جو کسی دوسرے زیادہ طاقت ور ملک کے سیاسی قبضے یا اثر میں ہو (بالخصوص جو بہت دور ہو) نیز کوئی مقبوضہ علاقہ، کالونی

نائبِ دیوان

خزانچی کا نائب

ناب دار

جس میں لکیریں یا نالیاں بنی ہوں ؛ (معمار ی) آرائشی حاشیے یا نقش و نگار والا

ناب دان

پانی نکلنے کی نالی، پانی کے نکاس کی موری، وہ موری جس سے نجس پانی نکلے، اور جو زمیں دوز ہو (فقرہ) تم نے نابدان صاف نہیں کیا

نَو بادَگان

نو بادہ (رک) کی جمع ؛ نئے ، تازہ نیز نئے اُگے ہوئے (پودے وغیرہ) ۔

نَو بادَہ

نیا پھل یا میوہ ، نیا اگا ہوا پودا یا درخت نیز پہلا پھل

نَو آباد کار

کسی جگہ پر نیا نیا آباد کیا جانے والا، کسی نئی جگہ پر نیا نیا آباد ہونے والا

نَو آبادِیَت

نو آبادی بنانے کا عمل، کسی علاقے یا ملک پر قبضہ کرکے حکومت کرنا

نَو آبادِیات

نوآبادی کی جمع، مقبوضات، کالونیاں

نَو آباد کاری

نو آباد کار کا اسم کیفیت، دوبارہ آباد کرنا / ہونا، دوبارہ آباد کرنے / ہونے کا عمل، کسی جگہ یا ملک میں نئی سکونت اختیار کرنا نیز نو آبادی

نَو آبادِیاتی

مقبوضہ بنا دینے والا ۔

نائِب دَستُور

وزیر ِقانون کا ماتحت وزیر ، مشیر قانونی امور ۔

نِیسْت و نابُود کَر دینا

جڑ سے کھودنا ؛ بیخ و بنیاد سے کھودنا ، ختم کر دینا ، نام باقی نہ رکھنا ، تباہ و برباد کرنا ۔

بُود و نَبُود

ہستی و نیستی، ہونا اور نہ ہونا، زندگی اور موت

نِیست نابُود

نیست و نابود جو زیادہ مستعمل ہے، فنا، تباہی، ستیاناس، معدوم، تباہ و برباد

نِیست و نابُود

فنا، تباہی، ستیاناس، معدوم، تباہ و برباد

نِیْست و نابُود کَرنا

بیخ وبنیاد سے کھودنا، بالکل فنا کرنا

نِیست و نابُود ہونا

خاک میں ملنا، فنا ہونا، ناپید ہونا، نام ونشان نہ رہنا

نیست و نابود ہو جانا

برباد ہونا، فنا ہو جانا، ناپید ہو جانا، نام و نشان نہ رہنا

نَہ بَڑبَڑ، نَہ کَھڑکَھڑ

with no quarrel

تُجھے پرائی کیا پڑی تو اپنی نبیڑ

دوسروں کی فکر اپنے سے فارغ ہو کر کرنی چاہیے، اپنی گزر ہوتی نہیں اور کا بوجھ کیا اٹھاؤ گے

تُجھے پرائی کیا پَڑی، اَپْنی نبیڑ تو

تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو

دانے نِبَڑ جانا

آب و دانہ ختم ہوجانا، قریب المرگ ہونا

چَراغ نِبَڑ جانا

A lamp to be extinguished.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرْم و سَزا کے معانیدیکھیے

جُرْم و سَزا

jurm-o-sazaaजुर्म-ओ-सज़ा

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

جُرْم و سَزا کے اردو معانی

صفت

  • گناہ اور بدلا، جرم اور سزا

شعر

Urdu meaning of jurm-o-sazaa

  • Roman
  • Urdu

  • gunaah aur badla, jurm aur sazaa

English meaning of jurm-o-sazaa

Adjective

  • crime and punishment

जुर्म-ओ-सज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपराध और दंड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُرْم و سَزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُرْم و سَزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone