تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِبَڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِبَڑنا کے معانیدیکھیے
وزن : 122
موضوعات: قدیم
نِبَڑنا کے اردو معانی
فعل لازم
- تمام ہونا ، آخر ہونا ، انجام کو پہنچنا ، بیتنا ، بسر ہونا ، گزرنا ۔
- ختم ہونا ، باقی نہ رہنا ، نہ بچنا ؛ (مجازاً) ، مرنا، فنا ہونا
- مقابلہ کرنا ، سامنا کرنا ، چکوتا کرنا ، جھگڑا طے کرنا ؛ جھگڑنا ۔
- ۔ بجھنا ، گل ہونا۔
- ۔ زائل ہونا ، مٹ جانا ۔
- ۔ فیصل ہونا ، چکنا ، تصفیہ ہونا ۔
- ۔ گھٹنا ، کم ہونا (قدیم) ۔
- ۔ منقطع ہونا ، ٹوٹنا ، کٹنا ۔
- ۔ مکمل ہونا ، تکمیل پانا ، پورا ہونا ۔
English meaning of niba.Dnaa
Intransitive verb
- be accomplished, be done with, be finished, completed or concluded, come to an end, be decided, be settled
निबड़ना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- = निपटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِبَڑنا)
نِبَڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔