تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُسْت و جُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُسْت و جُو کے معانیدیکھیے
جُسْت و جُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جستجو، ڈھونڈنے کا عمل، تلاش، کوشش، محنت
شعر
منتظر تھا وہ تو جست و جو میں یہ آوارہ تھا
شیفتہ تیرا ہی تھا جو ثابت و سیارہ تھا
وہ ہمیں ملتا نہیں کیا کیجیے
اپنی سی تو جست و جو ہم کر چکے
English meaning of just-o-juu
Noun, Feminine
- searching, seeking, search, inquiry, quest, scrutiny, examination, investigation
जुस्त-ओ-जू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जुस्तजू, खोजने की क्रिया, तलाश करना, मेहनत करना, कोशिश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُسْت و جُو)
جُسْت و جُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔