تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُسْت کے معانیدیکھیے
جُسْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تحقیق، تدقیق، تلاش، تجسس، جان٘چ پڑتال، جستجو، اکثر تراکیب میں
صفت
- تیز، کڑوا، چڑ پڑا، تیتا، سخت، تند، تیز مزاج، غصیلا، صاف
English meaning of just
Noun, Feminine
- searching, search
Adjective
- harsh, violent, strong, sharp, pungent
जुस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शोध, खोज, तलाश, जांच पड़ताल
विशेषण
- तेज़, कड़वा, चिड़पड़ा, तीता, तेज़ मिज़ाज, गुसैला
جُسْت کے قافیہ الفاظ
جُسْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُسْت)
جُسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔