تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُٹا" کے متعقلہ نتائج

جُٹا

جُٹّی معنی ۳ (رک) کی تذکیر .

جَٹّا

ڈھیری، گولیاں کھیلنے والوں کی اصطلاح میں تین یا چار تحیکریوں یا کوڑیوں کا مجمو عہ، جس پر گولیوں کا نشانہ مارتے ہیں

جُٹاؤ

مجمع، جماؤ .

جُٹائی

برتن پر ملمع کے لیے سونے یا چاْندی کا ورق چڑھانا جو پارے کی لاگ سے سطح پر وصول ہو جاتا ہے .

جَٹا دھاری

لمبے بال والا، گیسو دراز

جَٹا دَھر

رک: جٹا دھاری (الف)

جَٹا دار

جٹا رکھنے والا؛ وہ جس کے بڑے بڑے بال ہوں؛ وہ جس پر ریشے وغیرہ کا جھنڈ ہو.

جَٹا بانْسی

رک : جٹا مانْسی.

جَٹا ماسی

ایک سدا بہار خوشبو دار بوٹی؛ سنبل الطیب، بالچھڑ

جَٹا جینی

وہ شخص جو جٹا رکھے اور ہرن کی کھال پہنے

جَٹا جُوٹ

(عورت یا لڑکی کے) سر کے انتہائی اوپر خمدار بالوں کی لمبی لٹیں، چوٹی

جُٹانا

جُٹنا (رک) کا تعدیہ .

ہُمایُوں جُٹا لینا

حوصلہ پیدا کر لینا ، عزم و جرأت بیدار کرنا ۔

جَٹال

جٹا رکھے ہوئے یا رکھنے والا

جَٹالا

جٹا ماسی، بھوت جٹا، بالچھڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں جُٹا کے معانیدیکھیے

جُٹا

juTaa•जुटा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جُٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : جاٹ .
  • جُٹّی معنی ۳ (رک) کی تذکیر .
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔گندھے ہوئے بال۔ جوڑا۔ ۲۔رسّا۔ بڑی رسّی۔ ۲۔برگد کی داڑھی۔ ؎ ۴۔ ہندو فقیروں کے سر کے بال جو مثل رّی کے بٹے ہوئے ہوتے ہیں۔

اسم، مؤنث

  • رسی کی طرح بٹے ہوئے اور الجھے ہوئےبڑے بڑے بال (جیسے سادھوؤں کے ہوتے ہیں) .
  • گندھے ہوئے بال، جوڑا.
  • رسی، رسا، جو کسی ریشے (مثلاً ناریل) سے بنا ہو .
  • برگد نیز دوسرے درختوں کی وہ لمبے ریشے والی شاخیں جو درخت کے تنے پر اوپر سے اُگ آتی ہیں .
  • ناریل کے ریشے جو اوپری خول پر ہوتے ہیں اس سے رسی اور دوسری اشیا ء بنتی ہیں .
  • (درخت کی) جڑ (ہندی اردو لغت)

شعر

Urdu meaning of juTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jaaT
  • juTTii maanii ३ (ruk) kii tazkiir
  • ۔(ha) muannas। १।gu.ndhe hu.e baal। jo.Da। २।rasaa। ba.Dii rassii। २।bargad kii daa.Dhii। ४। hinduu faqiiro.n ke sar ke baal jo misal rii ke baTTe hu.e hote hain।
  • rassii kii tarah baTTe hu.e aur uljhe ho.eb.De ba.De baal (jaise saadhu.o.n ke hote hain)
  • gu.ndhe hu.e baal, jo.Da
  • rassii, rasaa, jo kisii reshe (masalan naariiyal) se banaa ho
  • bargad niiz duusre daraKhto.n kii vo lambe reshe vaalii shaaKhe.n jo daraKht ke tane par u.upar se ug aatii hai.n
  • naariiyal ke reshe jo u.uprii Khaul par hote hai.n is se rassii aur duusrii ashiiyaa bantii hai.n
  • (daraKht kii) ja.D (hindii urduu lagat

English meaning of juTaa

Noun, Masculine

  • cause to engage, collect resources

जुटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बालों जैसी किसी वस्तु का चिपका हुआ रूप। जैसे-नारि यल की जटा।
  • सिर के लंबे तथा आपस में गुथे और लिपटे हुए बालों की ऐसी लट जो कभी चिकनाई या सुलझाई न गई हो। जैसे-ऋषि-मुनियों या साधुओं को जटा।
  • सिर के बहुत लंबे, उलझे, आपस में चिपके या गुथे हुए बाल; लट
  • बालों की बनावट वाली गूथी हुई चीज़
  • पेड़-पौधों की जड़; पेड़ों की जड़ों के आपस में मिले हुए रेशों का समूह; जड़ के पतले सूत, जैसे- बरगद की जड़; झकरा
  • पटसन; जूट
  • केवाँच
  • शतावर
  • जटामासी
  • वेद का पाठ करने की एक पद्धति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone