تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوعُ الْاَرْض" کے متعقلہ نتائج

جُوع

بھوک، گرسنگی

جُوعِ اَرْض

رک : جوع الارض .

جُوعِ بَقَر

رک : جوع البقر.

جُوعِ کَلْبی

رک : جوع الکلب.

جُوعُ الْاَرْض

ملک گیری یا زمین حاصل کرنے کی ہوس

جُوعُ الْبَقَر

(لفظاً) بیل یا گائے کی بھوک

جُوعُ الْکَلْب

(لفظاً) کتے کی بھوک

جُوعُ الْاَرْضی

رک : جوع الارض .

جُوعُ الکَلبی

جُوعُ الْبَقَری

رک : جوع البقر .

جُو

ندی ، نہر .

جُو ہِیں

جوں ہی

سایَہ جُو

سایہ تلاش یا جستجو کرنے والا

جُوں

ایک چھوٹا سا کیڑا جو بالوں یا کپڑوں میں میل یا پسنیے سے پیدا ہو جاتا ہے، سپُش، چیلڑ

دِل جُو

دل ہاتھ میں لینے والا، دِلداری کرنے والا، پیارا، محبوب، مرغوب، دل آویز، دل پزیر

جو بہ جو

اَلجُوع

بھوک

جَنگجُو

لڑنے والا، جن٘گ کرنے والا، بہادر

جَہاں جُو

دنیا کو تلاش کرنے والا ، (مراد) بادشاہ.

خُدا جُو

اللہ کا متلاشی .

جوئے خوں

خون کی ندی

عَیش جُو

عیش تلاش کرنے والا ، عیش پسند.

فُرْصَت جُو

موقع تلاش کرنے والا.

راسْ جُو

(نباتیات) جو نیچے سے اُوپر کی طرف بڑھے یا اُگے ، بالا رو .

پَرْخاش جُو

جھگڑالو؛ شجاع، جنگ آور .

دُعا جُو

سِتیزَہ جُو

لڑائی کا بہانہ ڈھنونڈنے والا، پیکار پسند، لڑاکو

مَصْلَحَت جُو

مشورہ طلب کرنے والا ، بھلائی چاہنے والا ، بہتری تلاش کرنے والا ، صلاح لینے والا ۔

صُلْح جُو

میل جول سے رہنے والا، لڑائی جھگڑا کو ناپسند کرنے والا، صلح پسند، صلح کا متلاشی، صلح کا خواہاں

راسْت جُو

حق ڈھونڈنے والا ، راست باز ، ایمان دار ، حق پرست.

نِشاط جُو

خوشی تلاش کرنے والا ، خوشی کی تلاش میں رہنے والا ، مسرت کی جستجو کرنے والا ، نشاط کوش ۔

عَیْب جُو

برائی نکالنے والا، برائی ڈھونڈنے والا، عیب ڈھونڈنے والا

دانِش جُو

راز جُو

تفتیش کرنے والا، تلاش کرنے والا، تفتیش کار

نام جُو

شہرت چاہنے والا، نام کا خواہاں

حَق جُو

حق کا طالب، سچ کا متلاشی، سچائی پسند

عَربَدَہ جو

جھگڑالو، جنگ جو، بد خصلت

جَفا جُو

جفا پیشہ، ظالم، ستم گر، جفا گر، جفا گستر، سفاک، بے رحم

رَضا جُو

(کسی کو) خوش رکھنے میں کوشاں ؛ (کسی کی) جشم و ابرو کے اِشارے پر چلنے والا تاکہ وہ خوش رہے.

کام جُو

حصول مطلب کا آرزو مند، مراد کا خواہش مند، مطلبی

مَرکَز جُو

مرکز جویانہ ، مرکز جو کی طرح سے ، مرکز جو کی شکل میں (Centripetally) ۔

رَزْم جُو

لڑائی کا دھنی ، جنگجو ، لڑائی پر آمادہ.

فِتْنَہ جُو

فتنہ برپا کرنے والا، فسادی، فساد اور شورش کرنے کا عادی

پَیْغَارَہ جُو

طعنہ زن، طعنہ دینے والا، آوازہ کسنے والا

راہ جُو

راہ چلنے والا ، راستہ کا متلاشی.

جُوئے بَار

(بروزن کوہسار)، وہ مقام جہاں نہریں بہت ہوں وہ بڑی نہر کئی نہروں سے بنی ہو، نہروں سے مل کربننے والی نہر، بڑی نہر، نہر

جوئے شِیرِیں

میٹھے پانی کا نہر یا نالہ

جُوئے خُون

خون کی نہر

آب جُو

ندی، نہر

جوئے شِیر

(لفظاً) دودھ کی نہر

دَولَت جُو

روپیہ پیسہ کا متلائی ، (مجازاً) لالچی

لَبِ جُو

نہر کا کنارا ، ندی کا کنارا

پَیکار جُو

جنگ جو، لڑنے والا

چارَہ جُو

تکلیف یا ضرر سے بچاؤ کی تدبیر کرنے یا سوچنے والا، معالج

جَہان جُو

دنیا کو تلاش کرنے والا ، (مراد) بادشاہ.

چاہ جُو

کنویں میں گری ہوئی شے نکالنے کا کانٹا یا ہک

جُوئے خانَہ

وہ جگہ جہاں جوا کھیلا جاتا ہے، قمار خانہ

حِیلَہ جُو

حیلہ باز

نُکتَہ جُو

علمی باتیں بیان کرنے والا ؛ لطیف اور عمدہ کلام کرنے والا ۔

کِینَہ جُو

دشمنی رکھنے والا، دُشمن، بیری، انتقام لینے والا، کینہ پرور

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوعُ الْاَرْض کے معانیدیکھیے

جُوعُ الْاَرْض

juu'-ul-arzजू'-उल-अर्ज़

اصل: عربی

وزن : 2221

جُوعُ الْاَرْض کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملک گیری یا زمین حاصل کرنے کی ہوس

English meaning of juu'-ul-arz

Noun, Feminine

  • love for territory

जू'-उल-अर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जमीन की भूख, राज बढ़ाने का हौका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوعُ الْاَرْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوعُ الْاَرْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone