تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُوعُ الْبَقَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُوعُ الْبَقَر کے معانیدیکھیے
جُوعُ الْبَقَر کے اردو معانی
مؤنث
- (لفظاً) بیل یا گائے کی بھوک
- (طب) ایک قسم کی بیماری جس میں انسان کھانے کا بھوكا ہو جاتا ہے، اور ہر وقت بھوک کی خواہش رہتی ہے
شعر
جوع البقر رکھے یہ شیخ شکم پرست
اک خوان کھا کہے ہے کہاں خوان دوسرا
English meaning of juu'-ul-baqar
Feminine
- (lexical) hunger of cow or bull
- (medical) a disease in which hunger never ends
- gluttony, insatiable hunger
जू'-उल-बक़र के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- एक रोग जिसमें कितना भी खाया जाय भूख नहीं जाती।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُوعُ الْبَقَر)
جُوعُ الْبَقَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔