تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوہی" کے متعقلہ نتائج

جُوہی

ایک پودا اور اس کا پھول جونازک اور خوشبو دار اور چمبیلی کے پھول سے ملنا جاتا ہے اس کا درخت بڑا جھاوا کر کیتا ہے اگت پانی ملنا رہے تو بہت جاتا ہے اس کے پتے موتیاکے پتوں زیادہ لمبے اور توک دار ہوتے ہیں، یاسمین دشتی ،لاط:jasminum auriculalum.

پِیلی جُوہی

پاک و ہند کا مشہور عام اور ہر دلعزیز پھول ، بیم پشپی ، منوہرا ، جس کے پھولوں سے تیل نکلتا ہے نیز ادویات میں مستعمل اسکے علاوہ ہار گلدستے وغیرہ بھی بنتے ہیں .

جاہی جُوہی

۱. رک : جوہی .

پالَک جُوہی

گل بگلہ، ایک نبات جس کے پتے باریک و نرم اور قدرے بدبودار ہوتے ہیں اور مزہ تلخ ہوتا ہے

جائی جُوہی

رک : جاہی جوہی .

سون جُوہی

سنہری پھول والی جُوہی .

مُقاطَعَہ جُوعی

بھوک ہڑتال، کسی بات پر ناراضگی ظاہر کرنے کے لیے بھوکا رہنا

مُقاطَعَۂ جُوعی

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوہی کے معانیدیکھیے

جُوہی

juuhiiजूही

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری سنار

جُوہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا اور اس کا پھول جونازک اور خوشبو دار اور چمبیلی کے پھول سے ملنا جاتا ہے اس کا درخت بڑا جھاوا کر کیتا ہے اگت پانی ملنا رہے تو بہت جاتا ہے اس کے پتے موتیاکے پتوں زیادہ لمبے اور توک دار ہوتے ہیں، یاسمین دشتی ،لاط:jasminum auriculalum.
  • ایک قسم کی آتشبازی جس کے چلانے سے بہت سےچھوٹے چھوٹے پھول چھٹتے ہیں.
  • (سنار) رک : پری بند.
  • (کاشت کاری) ایک قسم کا کیڑا جو کھیتی میں لگ جاتا ہے اور فصل کو نقصان پہن٘چاتا ہے ؛ گندھر .
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی جنگلی چنبیلی۔ ۲۔ایک قسم کی آتشبازی جس میں بہت سے پھول نکلتے ہیں۔ ۳۔ایک قسمکاکیڑا جو کھیتی میں لگ جاتا ہے۔

شعر

English meaning of juuhii

Noun, Feminine

  • a kind of creepers bearing tiny and delicate flowers having jasmine-like fragrance, Jasminum auriculatum
  • a kind of fireworks

जूही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फैलने वाला एक झाड़ या पौधा जो बहुत घना होता है और जिसकी पत्तियाँ छोटी तथा ऊपर नीचे नुकीली होती है
  • चमेली की तरह का एक प्रसिद्ध पौधा जिसके फूलों की गंध भीनी तथा मधुर होती है
  • एक प्रकार की आतशबाज़ी जिसके छूटने पर छोटे छोटे फूल से झड़ते दिखाई पड़ते हैं
  • एक प्रकार का कीड़ा जो सेम, मटर आदि की फलियों में लगता है, जूई

جُوہی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words