تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُولاہا" کے متعقلہ نتائج

جُولاہا

جلاہا، ایک مخصوص ذات کے لوگ جو کپڑے بنتے اور بناتے ہیں

چَمَر جُولاہا

ہندو جولاہا، مومن جولاہے کا نقیض، کولی

کھیت کھائے گَدھا، مارا جائے جُولاہا

کسی کی آفت کسی پر آنا ، قصور کوئی کرے سزا کسی کو ملے .

تِیسی کے کھیت میں جُولاہا بِٹھلائے

جولاہوں کی بے وقوفی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ السی کے کھیت کی چوکیداری کرا رہے ہیں.

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے

اپنے کام چھوڑ کر اوروں کی ریس کرنے میں نقصان ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُولاہا کے معانیدیکھیے

جُولاہا

juulaahaaजूलाहा

اصل: ہندی

وزن : 222

جُولاہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلاہا، ایک مخصوص ذات کے لوگ جو کپڑے بنتے اور بناتے ہیں

English meaning of juulaahaa

Noun, Masculine

  • weaver

जूलाहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़ा बुनने वालों की एक विशिष्ट जाति, जुलाहा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُولاہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُولاہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words