تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوں جوں مرغی موٹی ہو تُوں تُوں دُم سکڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوں جوں مرغی موٹی ہو تُوں تُوں دُم سکڑے کے معانیدیکھیے
جوں جوں مرغی موٹی ہو تُوں تُوں دُم سکڑے
juu.n juu.n murGii moTii ho tuu.n tuu.n dum siku.De•जूँ जूँ मुर्ग़ी मोटी हो तूँ तूँ दुम सिकुड़े
ضرب المثل
جوں جوں مرغی موٹی ہو تُوں تُوں دُم سکڑے کے اردو معانی
- کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی کرتا ہے
-
کنجوس کے پاس جتنی دولت بڑھتی جاتی ہے اتنی ہی اس کی کنجوسی میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے
مثال - مرغی کے بجائے چڑیا بھی کہہ دیتے ہیں
जूँ जूँ मुर्ग़ी मोटी हो तूँ तूँ दुम सिकुड़े के हिंदी अर्थ
- कंजूस व्यक्ति जितना धनवान हो उतना ही कंजूसी करता है
- कंजूस के पास जितना धन बढ़ता जाता है उसकी कृपणता ही उतनी ही बढ़ती जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوں جوں مرغی موٹی ہو تُوں تُوں دُم سکڑے)
جوں جوں مرغی موٹی ہو تُوں تُوں دُم سکڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔