تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتَم پَیزار" کے متعقلہ نتائج

جُوتَم پَیزار

shoe-fight, rowdy scuffle, brawl

جُوتی پَیزار

جوتوں سے ہونے والی مارپیٹ، جوتم پیزار، گالی گلوج کے ساتھ ہونے والی لڑائی، مارکٹائی، لڑائی دنگا، جھگڑا

جُوتی پَیزار لَڑْنا

لڑنا جھگڑنا ، جوتی پیزار چلنا.

جُوتی پَیزار چَلْنا

جوتا چلنا

جُوتی اَور پَیزار

رک ء جو تم پیزار .

جُوتَم پَیراز

جوتیوں سے مار پیٹ ، دن٘گا فساد ، تو تو میں میں ، دھین٘گا مشتی.

پَیر کی جُوتی

(مجازاً) نہایت حقیر ، نہایت ذلیل ، ادنیٰ درجے کا.

پَیر کی جُوتی کو دِن لَگْنا

رک : پیر کی جوتی سر پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر لَگْنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتَم پَیزار کے معانیدیکھیے

جُوتَم پَیزار

juutam-paizaar•जूतम-पैज़ार

English meaning of juutam-paizaar

  • shoe-fight, rowdy scuffle, brawl

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتَم پَیزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتَم پَیزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone