تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتی کی نوک" کے متعقلہ نتائج

جُوتی کی نوک

جوتی کا اگلا سرا جو آگے بڑھا ہوا ہوتا ہے ، (مجازاً) بے حقیقت ، حقیر چیز.

جُوتی کی نوک کے بَرابَر نَہ ہونا

جوتی کی برابر نہ سمجھنا (رک) کا لازم.

جُوتی کی نوک سے

رک : جوتی سے.

جُوتی کی نوک پَر مارنا

رک : جوتی پر مارنا.

اُلْٹی نوک کی جُوتی

ایسی جوتی جس کی نوک اوپر کو اٹھکر نیچے کی طرف مڑی ہوئی ہو.

میری جُوتی کی نوک سے

رک : میری جوتی سے ، غصے یا بے پروائی کے موقعے پر مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتی کی نوک کے معانیدیکھیے

جُوتی کی نوک

juutii kii nokजूती की नोक

جُوتی کی نوک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جوتی کا اگلا سرا جو آگے بڑھا ہوا ہوتا ہے ، (مجازاً) بے حقیقت ، حقیر چیز.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتی کی نوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتی کی نوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone