تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتی پَر کاجَل پارْنا" کے متعقلہ نتائج

پارْنا

پارن (رک) کرنا ، تکمیل کرنا.

کاجَل پارْنا

۔چراغ کی لو پر سر پوش رکھ کر کاجل اکٹھا کرنا۔

ٹَھرَک پارْنا

خراٹے لینا

جُوتی پَر کاجَل پارْنا

شادی بیاہ میں عورتیں جوتی پر کاجل پار کر شوہر کے سرمہ لگاتی ہیں تاکہ شوہر مطیع و فرماں بردار رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتی پَر کاجَل پارْنا کے معانیدیکھیے

جُوتی پَر کاجَل پارْنا

juutii par kaajal paarnaaजूती पर काजल पारना

محاورہ

موضوعات: عوامی

جُوتی پَر کاجَل پارْنا کے اردو معانی

  • شادی بیاہ میں عورتیں جوتی پر کاجل پار کر شوہر کے سرمہ لگاتی ہیں تاکہ شوہر مطیع و فرماں بردار رہے
  • جاہل عورتوں کا ٹوٹکا ہے

जूती पर काजल पारना के हिंदी अर्थ

  • (ओ) शादी ब्याह में औरतें जूती पर काजल पार कर शौहर के सुरमा लगाती हैं ताकि शौहर मुतीअ-ओ-फ़र्मांबरदार है
  • ۔जाहिल औरतों का टोटका है। शादी ब्याह में इस ग़रज़ से कि शौहर मुतीअ और फ़रमांबर्दार है जूती पर काजल पार कर शौहर के सुरमा लगाती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتی پَر کاجَل پارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتی پَر کاجَل پارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone