تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارْنا" کے متعقلہ نتائج

پارْنا

پارن (رک) کرنا ، تکمیل کرنا.

کاجَل پارْنا

۔چراغ کی لو پر سر پوش رکھ کر کاجل اکٹھا کرنا۔

ٹَھرَک پارْنا

خراٹے لینا

جُوتی پَر کاجَل پارْنا

شادی بیاہ میں عورتیں جوتی پر کاجل پار کر شوہر کے سرمہ لگاتی ہیں تاکہ شوہر مطیع و فرماں بردار رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پارْنا کے معانیدیکھیے

پارْنا

paarnaaपारना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

پارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پارن (رک) کرنا ، تکمیل کرنا.
  • سان٘چے وغیرہ میں ڈال کر یا کسی چیز پر جماکرکوئی چیز تیار کرنا ، جیسے : این٘ٹ یا کھپریل پارنا ، کاجل پارنا.
  • سجانا ، بنانا ، سن٘وارنا.
  • شامل کرنا ؛ جسم پر کپڑے پہننا ؛ بری بات اپنانا.
  • گرانا ، پچھاڑنا (مجازاً) گرفت یا قابو میں لانا ، حاصل کرنا.
  • پارلگانا ، پار اتارنا.
  • چراغ کے اور کوئی برتن الٹا رکھ کر سیاہی جمع کرنا.
  • رک : پالنا.
  • کھونا.

اسم، مذکر

  • پتّا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी वस्तु को स्वरूप देकर ज़मीन पर डालना
  • गिराना
  • लेटाना
  • कुश्ती में पछाड़ना या पटकना
  • स्थापित या प्रस्थापित करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words