تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوال" کے متعقلہ نتائج

جُوال

بوری ، تھیلا ، تھیلی ؛ نصف بوجھ (گھوڑے کا) ، جثۂ انسانی ؛ دھوکا ، فریب ، دغا ، جل ؛ کوئی چیز جو کھلی اور پھیلی ہو .

جُوال دوز

جوال سینے کا آلہ ، بڑی سوئی ، سُوا.

جُوال دوزی

تھیلے بنانا، (مجازاً) رک : جوال دوز.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوال کے معانیدیکھیے

جُوال

juvaalजुवाल

اصل: فارسی

وزن : 121

جُوال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوری ، تھیلا ، تھیلی ؛ نصف بوجھ (گھوڑے کا) ، جثۂ انسانی ؛ دھوکا ، فریب ، دغا ، جل ؛ کوئی چیز جو کھلی اور پھیلی ہو .

English meaning of juvaal

Noun, Masculine

  • anything open, expanded or wide
  • guile, deceit, fraud
  • half of a (horse) load
  • sack, bag
  • the human body

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone