تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُزْئی" کے متعقلہ نتائج

جُزْئی

جزء (رک) سے منسوب یا متعلق (کل کی ضد).

جُزْئی و کُلّی

رک : جزوی و کلی .

دو جُزْئی

(نفسیات) رک : دو جُزا

اِبْتِداے جُزْئی

(طب) وہ زمانہ جس میں دورۂ مرض کی علامتیں ظاہر ہونے لگیں ، مثلاً نوبتی بخار میں بدن کی پھریری اور کسل وغیرہ .

تَبایُنِ جُزْئی

تباین کی وہ صورت جس میں کلیۃً افتراق تو نہ ہو مگر افتراق کو غلبہ ہو جیسا کہ عموم و خصوص وجہ میں ہوا کرتا ہے . اسی کا نام تباین جزئی رکھ لیا ہے .

حَدِّ جُزْئی

(منطق) ایسا نام جو کہ اسی معنی میں ایک ہی فرد کے لیے مستعمل ہو سکے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُزْئی کے معانیدیکھیے

جُزْئی

juz.iiजुज़ई

اصل: عربی

وزن : 22

جُزْئی کے اردو معانی

صفت

  • جزء (رک) سے منسوب یا متعلق (کل کی ضد).
  • ۔أع) صفت۔ ۱۔جز سے منسوب۔ ۲۔مونث کلی کے خلاف۔ منطق کی اِصطلاح ہے۔
  • تفصیلی ، چھوٹے چھوٹے (واقعات وغیرہ).
  • گھوڑوں کا ایک رن٘گ .

English meaning of juz.ii

Adjective

  • parts of
  • a color in horses
  • small, brief

जुज़ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दे. जुज्वी' ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُزْئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُزْئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone