تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کا ٹاپُو میں دَنگَل" کے متعقلہ نتائج

کا ٹاپُو میں دَنگَل

ویرانے میں چہل پہل ، دھوم دھڑکا.

کا ٹاپُو میں موتی کی قَدْر نَہِیں ہوتی

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی ہوتی ہے ، بھوکے کو جن٘گل میں موتی ملیں تو اسے کیا فائدہ

کا ٹاپُو میں مَنْگَل

ویرانے میں رونق چہل پہل یا عیش نشاط کا سامان خوشی اور عشرت کا دور دورہ.

کا ٹاپُو میں جا بَسنا

رک : جن٘گل جا بسانا.

کا ٹاپُو میں جا سونا

رک : جن٘گل جا بسانا (مجازاً) ، مرجانا.

کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا

باہر کچھ ہی کیا کرو جب اپنے وطن میں کچھ کرو تو ہم سمجھیں کہ ہاں کچھ کیا ، پردیس میں کسی بڑے کام کرے کرنے کا لطف خاندان یا وطن والے نہیں اٹھاسکتے، جب کوئی شخص اپنی دولت کا صرف کسی ایسی جگہ کرے جہاں ابنائے وطن یا عزیز و اقارب اسے نہ دیکھ سکیں تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کا ٹاپُو میں دَنگَل کے معانیدیکھیے

کا ٹاپُو میں دَنگَل

kaa Taapuu me.n da.ngalका टापू में दंगल

کا ٹاپُو میں دَنگَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ویرانے میں چہل پہل ، دھوم دھڑکا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

का टापू में दंगल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वीराने में चहल पहल, धूम-धड़क्का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کا ٹاپُو میں دَنگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کا ٹاپُو میں دَنگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words