تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافُور ہو" کے متعقلہ نتائج

کافُور ہو

دور ہو ، بھاگ جا ، دفع ہو .

کافُور ہو جاؤ

یہاں سے ہٹ جاؤ .

کافُور ہو گَیا

چل دیا ، اُڑگیا .

کافُور ہو جانا

بھاگ جانا ، رفو چکر ہو جانا ، چمپت ہونا ، فرار ہوجانا ، اپنی راہ لینا .

کافُور ہونا

کافور کرنا کا لازم، دور ہونا، دور ہٹنا، زائل ہونا، غائب ہونا

گَھر سے کافُور ہو

گھر سے نکلو، دور ہو، چلو اپنی راہ لو

نِیند کافُور ہو جانا

نیند اُچاٹ ہو جانا، نیند اُڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کافُور ہو کے معانیدیکھیے

کافُور ہو

kaafuur hoकाफ़ूर हो

محاورہ

کافُور ہو کے اردو معانی

  • دور ہو ، بھاگ جا ، دفع ہو .

काफ़ूर हो के हिंदी अर्थ

  • दूर हो, भाग जा, दफ़ा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافُور ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافُور ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words