تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاغَذِ آتِش زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذِ آتِش زَدَہ کے معانیدیکھیے
کاغَذِ آتِش زَدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جلا ہوا کاغذ، وہ کاغذ جس پر جل جانے کے بعد چھوٹے چھوٹے ان گنت سرخ ذرات نمودار ہو جاتے ہیں
شعر
تجھے اے شمع کیا دیکھیں زمانے کو دکھانا ہے
ہمیں جوں کاغذ آتش زدہ اور ہی چراغاں کو
یک قلم کاغذ آتش زدہ ہے صفحۂ دشت
نقش پا میں ہے تب گرمی رفتار ہنوز
ہوں چراغان ہوس جوں کاغذ آتش زدہ
داغ گرم کوشش ایجاد داغ تازہ تھا
English meaning of kaaGaz-e-aatish-zada
Noun, Masculine
- burnt paper, a page upon which countless red marks appear due to burning
काग़ज़-ए-आतिश-ज़दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जला हुआ काग़ज़, वह काग़ज़ जिस पर जल जाने के बाद छोटे छोटे अनगिनत लाल निशान दिखाई देते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاغَذِ آتِش زَدَہ)
کاغَذِ آتِش زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔