تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاہِلا" کے متعقلہ نتائج

کاہِلا

سُست ، تھکا ہوا ، ماندہ ، وہ بیمار جو چلنے پھرنے سے معذور ہو

کاہِلاگی

سُستی، کاہل ہونا، کہولت

کاہِلانَہ

کاہل جیسا ، سُستی کا ، دلچسپی کے بغیر ، سُست.

ہِرَن کا کاہِلا ہونا

۔گرمی کی شدّت یا آفتاب کی حدّت سے ہرن کا سست پڑجانا۔؎

ہِرَن کا کاہِلا ہو جانا

شدید گرمی یا حدت آفتاب سے ہرن کا سست پڑجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاہِلا کے معانیدیکھیے

کاہِلا

kaahilaaकाहिला

وزن : 212

کاہِلا کے اردو معانی

صفت

  • سُست ، تھکا ہوا ، ماندہ ، وہ بیمار جو چلنے پھرنے سے معذور ہو
  • مریض، بیمار

English meaning of kaahilaa

Adjective

  • ailing, indisposed, sick
  • lazy, slow, indolent

काहिला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मरीज़, बीमार
  • सुस्त, थका हुआ, शिथिल,वो बीमार जो चलने फिरने से मजबूर हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاہِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاہِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words