تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاہِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاہِن کے معانیدیکھیے
کاہِن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فال نکالنے والا، پیش گوئی کرنے والا، غیب کی خبر بتانے کا دعویٰ کرنے والا، آئندہ کی بات بتانے والا، جوتشی، شگونی، نجومی، پیش گو، قیافہ شناس
- جنوں سے دریافت کرکے غیب کی خبریں بتانے والا
- ساحر، جادوگر
- معرفت اسرار الہیٰ کا دعویدار
- (نصارٰی) نصرانیوں کا معلّم، نصارٰی کے دین کا پیشوا، یہود اور بت پرستوں کے دین کا پیشوا، مونث کے لئے کاہنہ
English meaning of kaahin
Noun, Masculine
- astrologer, augur, soothsayer, sorcerer
- any practitioner of the occult
- magician, wizard
- prophet
- a priest
काहिन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज्योतिषी, पेशीनगोई करनेवाला, भविष्यवक्ता, सगुनिया, ईसाई शिक्षक, ईसाई धर्म का नेता, नजूमी ग़ैब की ख़बर बताने का दावा करने वाला
کاہِن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاہِن)
کاہِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔