تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاکَنْجِ کوہی" کے متعقلہ نتائج

کاکَنْجِ کوہی

کاکنج (رک) کی دوسری قسم ، جس کا پودا کا کنجِ بستانی سے بڑا ہوتا ہے اور اس کا پھول نہایت سرخ اور پھل زرد مائل بہ سرخی ، زرد غلاف میں ملفوف ہوتا ہے ، یہ عموماً سنگلاخ زمین پر پیدا ہوتا ہے ، کاکنج منوم ، عنب الثعلب منوم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاکَنْجِ کوہی کے معانیدیکھیے

کاکَنْجِ کوہی

kaakanj-e-kohiiकाकंज-ए-कोही

دیکھیے: کاکَنَج

کاکَنْجِ کوہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاکنج (رک) کی دوسری قسم ، جس کا پودا کا کنجِ بستانی سے بڑا ہوتا ہے اور اس کا پھول نہایت سرخ اور پھل زرد مائل بہ سرخی ، زرد غلاف میں ملفوف ہوتا ہے ، یہ عموماً سنگلاخ زمین پر پیدا ہوتا ہے ، کاکنج منوم ، عنب الثعلب منوم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاکَنْجِ کوہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاکَنْجِ کوہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone