تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاکْڑا" کے متعقلہ نتائج

کاکْڑا

سخت یا مضبوط چمڑا ‘ چمڑے کی پٹّی یا تسمہ ‘ ایک بڑی یا سخت بتّی ، فتیلہ ‘ چمڑا (چابک کا) .

کاکْڑا سِن٘گی

بل کھائے ہوئے بکری کے سین٘گ سے مشابہ سرخ رنگ اور کڑوے کسیلے مزے کی ایک پھلی جس کا درخت کیلے سے مشابہ ہوتا ہے عموماً دیسی دواؤں میں مستعمل

کاکْڑا سونگی

لاکْڑا کاکْڑا

سوکھے کی بیماری جس میں انسان بہت دبلا ہوجاتا ہے عموماً چھوٹے بچوں کو یہ بیماری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاکْڑا کے معانیدیکھیے

کاکْڑا

kaak.Daaकाकड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

کاکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سخت یا مضبوط چمڑا ‘ چمڑے کی پٹّی یا تسمہ ‘ ایک بڑی یا سخت بتّی ، فتیلہ ‘ چمڑا (چابک کا) .

اسم، مذکر

  • گانٹھ ، کاکڑ ، کاکر ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaak.Daa

Noun, Masculine

  • large or stiff wick
  • leather strap or thong, stiff leather

Noun, Masculine

  • a large or stiff wick

کاکْڑا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone