تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاکُلِ مُشکِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاکُلِ مُشکِیں کے معانیدیکھیے
کاکُلِ مُشکِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مشک کی طرح سیاہ اورخوشبودار زلف، زلفِ محبوب مراد ہے
شعر
جو نافہ ہے وہ کاکل مشکیں کی ہے گرہ
صد رنگ کیا ہے اور ہے رنگ سمن میں کیا
شانہ سے فغاںؔ پھر الجھتا ہے مرا دل
اس کاکل مشکیں کا کوئی تار نہ ٹوٹے
اس کاکل مشکیں کی بو ہوئی ہے پریشاں آ
سب شہر ختن لٹ گئے تاتار کی باری ہے
English meaning of kaakul-e-mushkii.n
Noun, Feminine
- beloved's hair, black and perfumed hair, musky tresses, the hair beloved
काकुल-ए-मुश्कीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुश्क की भाँती काले और सुगन्धित केश, प्रेमिका या प्रिय के काले बाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاکُلِ مُشکِیں)
کاکُلِ مُشکِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔