تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا بانْسا" کے متعقلہ نتائج

کالا بانْسا

بان٘س کی قسم کا ایک چھوٹا پودا جس کے پھول چمپئی ، بیج چھوٹے اور کالے ہوتے ہیں اور جس کی لکڑی کا کوئلہ آتش باز بارود میں استعمال کرتے ہیں یہ کڑوا اور چرپرا ہوتا ہے، بادی ورم بلغم اور زخم وغیرہ کو مٹاتا ہے اس کے بیج سان٘پ کے زہر کو دفع کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا بانْسا کے معانیدیکھیے

کالا بانْسا

kaalaa-baa.nsaaकाला-बाँसा

کالا بانْسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بان٘س کی قسم کا ایک چھوٹا پودا جس کے پھول چمپئی ، بیج چھوٹے اور کالے ہوتے ہیں اور جس کی لکڑی کا کوئلہ آتش باز بارود میں استعمال کرتے ہیں یہ کڑوا اور چرپرا ہوتا ہے، بادی ورم بلغم اور زخم وغیرہ کو مٹاتا ہے اس کے بیج سان٘پ کے زہر کو دفع کرتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا بانْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا بانْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words