تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالَک لَگنا" کے متعقلہ نتائج

کالَک لَگنا

کالک لگانا کا لازم

مُنہ کو سات تَووں کی کالَک لَگنا

بہت بڑی بدنامی یا رسوائی ہونا.

مُنہ کو کالَک لَگنا

۔(کنایۃً) رسوائی ہونا۔ بدنامی ہونا۔ ؎

کالَک کا ٹِیکا لَگنا

بدنام ہونا، ذلت نصیب ہونا

کالَک لَگانا

رسوا کرنا، بدنام کرنا

کالَک مُنْھ کو لَگْنا

بد نامی اور رسوائی ہونا .

مُنہ پَر کالِک لَگانا

بدنام کرنا ، رُسوا کرنا ، بے عزت کر دینا ۔

مُنْھ کو کالِک لَگانا

۔ بدنام کرنا۔ روسیاہ کرنا۔ رسوا کرنا۔

مُنہ کو کالَک لَگانا

منھ کالا کرنا ، (خود کو یا کسی کو) رسوا کرنا ، بدنام کرنا ۔

مُونْہ پے کالَک لَگانا

رک : منہ پہ کالک لگانا ، رسوا ہونا ۔

کالَک کا ہاتھ لَگانا

کسی کو رُسوا یا بدنام کرنا .

کالَک مُنْہ میں لَگانا

بد نام کرنا، رسوا کرنا

کالَک مُنْہ کو لَگانا

بد نام کرنا، رسوا کرنا

مُنہ پَر کالِکھ لَگانا

بدنام کرنا ، رُسوا کرنا ، بے عزت کر دینا ۔

منھ پر کالک لگانا

insult, disgrace, put to shame, mortify

اردو، انگلش اور ہندی میں کالَک لَگنا کے معانیدیکھیے

کالَک لَگنا

kaalak lagnaa•कालक लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کالَک لَگنا کے اردو معانی

  • کالک لگانا کا لازم
  • رسوا کرنا، بدنام کرنا

Urdu meaning of kaalak lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔laazim।

कालक लगना के हिंदी अर्थ

  • कालक लगाना का अकर्मक
  • अपमानित करना, बदनाम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالَک لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالَک لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone