تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا" کے متعقلہ نتائج

کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

کالے کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

شیر کے مُنہ میں ہاتھ دینا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا .

بُھوت کے ہاتھ میں نارِیَل دینا

نا اہل کو ذمہ داری سپرد کرنا

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

اَژْدَہے کے مُنْہ میں ہاتھ دینا

سانپ کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

رک: سان٘پ کے بل میں ہاتھ ڈالنا

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ میں دے دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا کے معانیدیکھیے

کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا

kaale ke mu.nh me.n haath denaaकाले के मुँह में हाथ देना

کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا کے اردو معانی

  • ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

काले के मुँह में हाथ देना के हिंदी अर्थ

  • ऐसा काम करना जिस में जान का ख़तरा हो, जानबूझ कर ख़तरा मूल लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words