تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالے کوسوں" کے متعقلہ نتائج

کوسوں

بہت دُور تک، دور دور تک

کوسوں کوس

بہت دور تک ، چوطرفہ ، ہرطرف.

کوسوں دُور

الگ تھلگ، بہت دور

کوسوں تک

۔دُور تک۔

کوسوں کا

بہت وسیع وعریض ، بہت لمبی مسابقت کا ، بہت دور کا.

کوسوں پیچھے

۔پھر قدم ناقۂ لیلیٰ کو اُٹھانا کیا تھا۔

کوسوں بھاگْنا

سخت نفرت کرنا ، گریز کرنا ، پاس نہ بھٹکنا ، الگ رہنا.

کوسوں پیچھے رہنا

بہت پیچھے رہنا

کوسوں دُور ہونا

بہت فاصلے پر ہونا، الگ تھلگ ہونا

کوسوں دُور رَہْنا

پاس نہ پھٹکنا، وحشت کرنا، بچنا، الگ رہنا

کوسوں دُور بھاگْنا

بہت دور رہنا، بے تعلق رہنا

کَڑے کوسوں

بہت دُور ، دور دراز.

کالے کوسوں

کالے کوس ، بہت دُور ، دور دراز ملک کو .

نِیند کوسوں دُور جانا

نیند اُچاٹ ہو جانا ؛ بالکل نیند نہ آنا ۔

گَھرمیں کوسوں کی مَنْزِل ہونا

بہت دیر تک گھر کے اندر ہی پھرتے رہنا (اگر چلا جائے تو اتنی دیر میں کوسوں کی مسافت طے ہوجائے).

کالے کوسوں ہونا

بہت دور ہونا ، بہت فاصلے پر ہونا .

کالے کوسوں جانا

بہت دُور جانا .

جِس گانو جانا نَہِیں اُس کے کوسوں سے کیا مَطْلَب

رک : جس پاٹ نہیں چلنا الخ.

کالے کوسوں پِھرْنا

بہت بڑی مسافت طے کرنا ، دوردراز جانا .

وہ بات کوسوں گئی

موقع نکل گیا یا جاتا رہا

اردو، انگلش اور ہندی میں کالے کوسوں کے معانیدیکھیے

کالے کوسوں

kaale-koso.nकाले-कोसों

اصل: ہندی

وزن : 2222

واحد: کالے کوس

مادہ: کالے

کالے کوسوں کے اردو معانی

صفت، جمع

  • کالے کوس ، بہت دُور ، دور دراز ملک کو .

English meaning of kaale-koso.n

Adjective, Plural

  • far afield, faraway

काले-कोसों के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • काले कोस, बहुत दूर, दूर-दराज़ देश को

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالے کوسوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالے کوسوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone