تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالی بِھیڑ" کے متعقلہ نتائج

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بِھیڑ سالَہ

بِھیڑ بُنْگاہ

-

بِھیڑ کی

چھوٹی بھیڑ.

بِھیڑی خانَہ

رک : بھیڑ سالا (۱).

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

بِھیڑ کَٹ

جرائم پیشہ قبیلوں میں سے ایک ؛ مجمع میں جیب تراشنے والا.

بِھیڑ بَھاڑ

دھوم دھام، شان و شوکت

بِھیڑ کَرْنا

بہت سے لوگوں کا یکجا ہونا، مجمع کرنا، بھیڑ لگانا

بِھیڑ شالا

بِھیڑ بَنْگا

-

بِھیڑ پَڑْنا

افتادہ پڑنا ، وقت پیش آنا ، مصیبت پڑنا ، آفت آنا.

بِھیڑ چھانا

مجمع ہونا ، ہجوم کا یورش کرنا.

بِھیڑ کی بِھیڑ

بہت بڑا مجمع، ان٘بوہِ کثیر

بِھیڑ لَگانا

بِھیڑ چَھٹْنا

مجمع منتشر ہونا، ہجوم کم ہونا

بِھیڑ پاپْڑا

بھیڑ کی بال کاٹ کر نمک لگا کر خشک ہوئی کھال.

بِھیڑ بَھڑاکا

رک : بھیڑ بھڑکا.

بِھیڑ بَھڑَکّا

یہاں 'بھڑکا' تابع مہمل ہے، بھیڑ بھاڑ، بھیڑ بھڑاکا، کثرت ازدحام، بہت سے خلائق کا ہجوم، چیقلش، دھوم دھام، کر و فر

بِھیڑِیا دَھنْسان

کالی بِھیڑ

منافق، بد معاش، بدچلن، غنڈا، جو نامعلوم طریقے سے نقصان پہنچاتا ہے (انگریز بلیک شیپ کا ترجمہ)

مُڈھ بِھیڑ

مقابلہ ہونا، اچانک ملاقات، اتفاقیہ آمنا سامنا ہو جانا

کیا بِھیڑ کیا بِھیڑ کی لات

۔ مثل کیاحقیقت ہے یعنی بےاصلشے ہے۔

جان پَر بِھیڑ پَڑنا

جان پر رنج و مصیبت کا ہجوم ہونا.

سَستی بِھیڑ کو ٹانگ اُٹھا کَر دیکھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کالی بِھیڑ کے معانیدیکھیے

کالی بِھیڑ

kaalii-bhii.Dकाली-भीड़

اصل: ہندی

وزن : 2221

مادہ: کَالِی

کالی بِھیڑ کے اردو معانی

صفت

  • منافق، بد معاش، بدچلن، غنڈا، جو نامعلوم طریقے سے نقصان پہنچاتا ہے (انگریز بلیک شیپ کا ترجمہ)

English meaning of kaalii-bhii.D

Adjective

  • black sheep, hypocrite

काली-भीड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कुलकलंक, बदमाश, बदचलन, गुंडा, जो अज्ञात तरीके से नुकसान पहुंचाता है, कलंकी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالی بِھیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالی بِھیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone