تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا بِھیڑ کیا بِھیڑ کی لات" کے متعقلہ نتائج

کیا بِھیڑ کیا بِھیڑ کی لات

۔ مثل کیاحقیقت ہے یعنی بےاصلشے ہے۔

بِھڑ کی لات کیا عورَت کی بات کیا

بھڑ کی لات کمزور ہوتی ہے ہاتھ میں پکڑو ٹوٹ جاتی ہے، اسی طرح عورت کی بات کمزور ہوتی ہے

بھیڑ کی لات کیا، عَورَت کی بات کیا

رک : بھیڑ کی لات گھٹنوں تک.

لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا

لونڈی کی ذات کوئی نہیں ہوتی اور رنڈی کی رفاقت فضول ہے، بھیڑ کی لات کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور عورت کی بات کا وزن نہیں ہوتا

کیا بھیڑ، کیا بھیڑ کی لات

اس کی کوئی حقیقت نہیں ، یہ بے حقیقت شے ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا بِھیڑ کیا بِھیڑ کی لات کے معانیدیکھیے

کیا بِھیڑ کیا بِھیڑ کی لات

kyaa bhii.D kiyaa bhii.D kii laatक्या भीड़ क्या भीड़ की लात

کیا بِھیڑ کیا بِھیڑ کی لات کے اردو معانی

  • ۔ مثل کیاحقیقت ہے یعنی بےاصلشے ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا بِھیڑ کیا بِھیڑ کی لات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا بِھیڑ کیا بِھیڑ کی لات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words