تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالی جھانپ" کے متعقلہ نتائج

کالی جھانپ

ایک روئیدگی جس کے پتوں کے کناروں میں بہت سی شقیں ہوتی ہیں شاخیں اس کی سیاہ سرخی مائل ہوتی ہیں پھول اور بیج نہیں آتے طبی فوائد میں اس کے لگانے سے بال نکل آتے ہیں اس کو جلا کر اس کے تیل میں ملا کربالوں پر مَلیں تو بال بڑھ جاتے ہیں ہندی میں ہنسراج اور فارسی میں سنبل کہتے ہیں ، بالچھڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کالی جھانپ کے معانیدیکھیے

کالی جھانپ

kaalii-jhaa.npकाली-झाँप

کالی جھانپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی جس کے پتوں کے کناروں میں بہت سی شقیں ہوتی ہیں شاخیں اس کی سیاہ سرخی مائل ہوتی ہیں پھول اور بیج نہیں آتے طبی فوائد میں اس کے لگانے سے بال نکل آتے ہیں اس کو جلا کر اس کے تیل میں ملا کربالوں پر مَلیں تو بال بڑھ جاتے ہیں ہندی میں ہنسراج اور فارسی میں سنبل کہتے ہیں ، بالچھڑ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالی جھانپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالی جھانپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words