تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو" کے متعقلہ نتائج

کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو

بچّوں کا ایک کھیل ، پہاڑی مینا ٹیلو .

پَہاڑی مَینا ٹِیلو

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو کے معانیدیکھیے

کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو

kaalii mainaa pahaa.Dii Tiiloकाली मैना पहाड़ी टीलो

کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچّوں کا ایک کھیل ، پہاڑی مینا ٹیلو .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

काली मैना पहाड़ी टीलो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों का एक खेल, पहाड़ी मैना टीलू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words