تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کالِندی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کالِندی کے معانیدیکھیے
کالِندی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کالند پہاڑ سے نکلی ہوئی، دریائے جمنا، یمنا ندی
- اجودھیا کے راجا اسیت کی بیوی جو سگر کی ماں تھی
- شری کرش کی ایک بیوی کا نام
- ایک اَسُر (ہندو دیو مالا کے مطابق خبیث روح) دوشیزہ کا نام
- (موسیقی) اُوَڑ ذات کی ایک راگنی
- لال تُربُد، بنسوت، (دوا کے طور استعمال ہونے والی ایک جڑ جو دست آور بھی اور مسکن بھی ہے)
اسم، مذکر
- اڑیسا کا ایک ویشنوا طبقہ جس کے پیروکار عموماً چھوٹی ذاتی کے ہوتے ہیں
English meaning of kaalindii
Noun, Feminine
- an epithet of the river Yamuna or Jamna
- name of a wife of Krishna
- name of the wife of Asita and mother of Sagara
- name of a lady demon
- (Music) a kind Ragini from the ovar family
- operculina turpethum, Ipomoea turpethum, purgative root
Noun, Masculine
- a Vaishnava sect of Odisha
कालिंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कलिंद पर्वत से निकली हुई, यमुना नदी
- अयोध्या के राजा असित की स्त्री जो सगर की माता थी
- कृष्ण की एक स्त्री
- एक असुर कन्या का नाम
- (संगीत) ओड़व जाति की एक रागिनी
- लाल निसोथ, रेचनी
संज्ञा, पुल्लिंग
- ओडिशा (उड़ीसा) का एक वैष्णव संप्रदाय जिसके अनुयायी प्रायः छोटी जाति के लोग हैं
کالِندی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کالِندی)
کالِندی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔