تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام کاج" کے متعقلہ نتائج

کاج

(کرتے، قمیص، کوٹ، شلوکہ وغیرہ میں) بنایا ہوا سوراخ، جس میں بٹن پھنساتے ہیں

کاجِیرَہ

کاج مانڈْنا

بندوبست کرنا ، تقریب کا اہتمام کرنا .

کاجَن کاج، نَہ بِھکاری بِھیک

کسی کو کوئی فائدہ نہیں

کاج سَنوارنا

رک : کاج بنانا ، کان سن٘وارنا .

کاجَل ہونا

سیاہ ہونا ، کالا پڑجانا .

کاجَل بَہْنا

آنسو میں مل کے آنکھ سے کاجل نکلنا .

کاجَل

نباتاتی تیل کے چراغ کا دُھنواں جو چراغ کے اوپر لٹکے ہوئے ٹھیکرے یا کسی اور چیز پر لے کر (پارکر) یوں ہی یا چکنا کرکے سلائی سے آنکھ میں لگایا جاتا ہے

کاجَل مَس٘ی کَرنا

کاجل اور مسّی لگانا ، سنگھار کرنا ، سن٘ورنا .

کاج کَرنا

تقریب کرنا .

کاج پَٹّی

(لباس) کنٹھی کے چاک کی بائیں طرف کی پٹّی جس میں بٹنوں کے گھر بنائے جاتے ہیں ، چپڑاس .

کاج رَچْنا

شادی پھیلانا ، کوئی تقریب کرنا

کاجُو

ایک درخت ہے جس کی اونچائی تیس سے چالیس فٹ تک ہوتی ہے جس کے پتے کٹھل اورکھرنی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں نیز اس کا پھل، ایک طرح کا خشک میوہ جو کچا اور بُھون کر کھایا جاتا ہے

کاج بَنانا

کپڑے کے گلے، گریبان یا سینے وغیرہ میں بٹنوں کے لیے سوراخ کر کے سوراخوں کے کنارے تاگے سے سینا

کاج گِنانا

تقریب منانا .

کاجْلا

کاجل جیسا

کاجَل کی تَحْرِیر کِھینچْنا

آنکھو میں کاجل لگانا

کہج

جنگلی اسٹابری

کاجَل سَب کو دینا آتا ہے پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت

کاجل سب آنکھوں میں لگاتے ہیں مگر کسی کسی کو بھلا معلوم دیتا ہے

کاجَن

باعث ، سبب (قدیم) .

کاجَل کی کوٹْھری میں جو جائے گا وہ مُنہ کالا کرکے آئے گا

رک : کاجل کی کوٹھری میں جو جائے گا اس ٹیکا لگے گا .

کاجُو پَت

کاجو کے پتے جن میں سے روغن کشید کیا جاتا ہے .

کاجَل تو سَب لَگاتے ہیں پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت

کاجل یا سرمہ سب آنکھوں میں لگاتے ہیں مگر کسی کسی کو بھلا لگتا ہے

کاجَل دان

وہ ڈبیا یا ظرف جس میں کاجل رکھا جائے

کاجَل دینا

آنکھوں میں کاجل یا سرمہ لگانا

کا جَیسا

کاجی

کام کرنے والا ، محنت کش ، کام جت جانے والا ، جفاکش ، کام کا آدمی ، کارکن ؛ جفا کش آدمی ؛ کاریگر ، دستکار

کاجَل کَرنا

آنکھوں میں کاجل یا سرمہ لگانا .

کاجَل لَگْنا

کاجل لگانا (رک) کا لازم ، آنکھوں میں کاجل کی سلائی پھیری جانا

کاجَل اُڑْنا

آنکھ سے کاجل دھل جانا، کاجل کا نشان مٹنا، کاجل صاف ہو جانا

کاجَل ریکھا

کاجل کی لکیر ، دنبالۂ چشم ؛ (کنایۃً) سیاہی ، تاریکی ، ظلمت .

کاجَل سارْنا

رک : کاجل دینا (پلیٹس) .

کاجَل بَھرْنا

آنکھوں میں سیاہی یا سُرمہ لگانا ، تاریک- چھا جانا .

کاجَل لَگانا

آنکھوں میں کاجل کی سلائی پھیرنا، سُرمہ لگانا، کاجل دینا

کاجَل اُڑانا

شاطر اور عیّار ہونا .

کاجَل پارْنا

۔چراغ کی لو پر سر پوش رکھ کر کاجل اکٹھا کرنا۔

کاجَل گُھلْنا

کاجل گھلانا (رک) کا لازم ، آنکھوں میں کاجل کی سلائی پھرنا .

کاجَل پاڑْنا

رک : کاجل اُتارنا .

کاجَل کا تِل

تِل کی شکل کا وہ نقطہ یا نشان جو حُسن کو دوبالا کرنے یا چشمِ بد سے بچانے کے لیے کاجل سے گال یا پیچانی یا ٹھوڑی پر بنایا جاتا ہے، کاجل کا نشان، بِندی

کاجَل پَھیلْنا

کاجل کا آنکھوں سے بابر آجاتا (عموماً آنسوؤں کے سبب)، آنکھیں بھیگنا

کاجَل اُتارنا

نباتاتی تیل کے چراغ کی لو کے اوپر کوئی مٹی کا طباق یا تھالی وغیرہ لگا کر دھن٘واں یا کاجل حاصل کرنا ، کاجل پارنا .

کاجَل بِھیگْنا

آنکھیں نمناک ہونا ، آنسو کے ساتھ کاجل کا پھیلنا .

کاجَل چُرانا

دیدہ دلیری دکھانا ، بہت صفائی سے چوری کر لینا .

کاجَل پاڑْھنا

رک : کاجل پارنا .

کاجَل کا ڈورا

رک : کاجل ریکھا ، کاجل کی لکیر جو آنکھوں کے حُسن کو دوبالا کر دیتی ہے .

کاجَل پَھیلانا

آنکھوں میں کاجل کی سلائی پھیرنا یا آنکھوں میں سرمہ لگانا نیز سیاہی گھولنا.

کاجَل گُھلّانا

آنکھوں میں سرمہ یا کاجل لگانا، آنکھوں میں گہرا گہرا کاجل لگانا

کاجَل کے سَکورے

وہ سکورے جن میں کاجل پارا جاتا ہے

کاجَل اُڑا لینا

رک : کاجل پارنا .

کاجاری

اصلی یا مخصوص شاہی انداز .

کاجَل کی کوٹْھری

جہاں ہر شخص کے مُن٘ھ پر کالک لگے، بدنامی کا گھر، عیب لگنے کا مقام، بُری صحبت

کاجَل چُرا لینا

کاجو بھوجو

ناپائیدار، کمزور، کام چلاؤ

کاجَل سَب کوئی دے پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت

کاجل سب آنکھوں میں لگاتے ہیں مگر کسی کسی کو بھلا معلوم دیتا ہے

کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا سِنْگار

صورت ایسی بری اور بناؤ سنگار اتنا زیادہ

کاجَل کی کوٹھری میں دَھبّے کا ڈَر

نقصان یا بدنامی کی جگہ میں ہر وقت نقصان یا رسوائی کا ڈر رہتا ہے

کاجَل کی کوٹھری میں جو جائے گا اُسے ٹِیکا لَگے گا

بری جگہ یا بدنامی کی جگہ جانے سے بد نام ہی ہوگا

کاجَل کی ریل پیل لَگانا

آنکھوں میں گہرا گہرا کاجل لگانا

کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا سِنْگھار

صورت ایسی بری اور بناؤ سنگار اتنا زیادہ

کاجَل کا ٹِیکا لَگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کام کاج کے معانیدیکھیے

کام کاج

kaam-kaajकाम-काज

اصل: ہندی

وزن : 2121

کام کاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاروبار، اشغال، کام دھندا

شعر

English meaning of kaam-kaaj

Noun, Masculine

  • general work, means of livelihood, occupation, activity

काम-काज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कारोबार, काम-धंदा, व्यवसाय, व्यस्तता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام کاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام کاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone