تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاجَل کی کوٹْھری" کے متعقلہ نتائج

کاجَل کی کوٹْھری

جہاں ہر شخص کے مُن٘ھ پر کالک لگے، بدنامی کا گھر، عیب لگنے کا مقام، بُری صحبت

دُنیا کاجَل کی کوٹْھری ہے

دنیا میں آلودگی اور روسیاہی کا خدشہ ہر وقت رہتا ہے.

کاجَل کی کوٹْھری میں جو جائے گا وہ مُنہ کالا کرکے آئے گا

رک : کاجل کی کوٹھری میں جو جائے گا اس ٹیکا لگے گا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاجَل کی کوٹْھری کے معانیدیکھیے

کاجَل کی کوٹْھری

kaajal kii koThriiकाजल की कोठरी

موضوعات: کنایۃً

کاجَل کی کوٹْھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جہاں ہر شخص کے مُن٘ھ پر کالک لگے، بدنامی کا گھر، عیب لگنے کا مقام، بُری صحبت
  • وہ مقام جہاں کاجل بنایا جائے، وہ مکان، جس میں دھن٘ویں کی کثرت سے در و دیوار پر کاجل جمع ہو گیا ہو، وہ مقام جہاں اکٹھا کاجل پاراجائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaajal kii koThrii

Noun, Feminine

  • a place or abode of vice and disgrace, bad company
  • coal cellar

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاجَل کی کوٹْھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاجَل کی کوٹْھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words