تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام کو ناں ، کھانے کو ہاں" کے متعقلہ نتائج

کام کو ناں ، کھانے کو ہاں

کام چور کام کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا مگر کھانے پر موجود رہتا ہے .

کھانے کو بِسْم اللہ کام کو اَستَغْفِرُ اللہ

کام چور ، کام سے بچنے کے لیے بہانے بازی اور کھانے کو سب سے پہلے موجود .

کھانے کو بِسْم اللہ کام کو نَعُوذُ باللہ

کام چور ، کام سے بچنے کے لیے بہانے بازی اور کھانے کو سب سے پہلے موجود .

کام کو اُوں ہُوں ، کھانے کو ہُوں ہُوں

رک : کام چور نوالے حاضر .

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

اردو، انگلش اور ہندی میں کام کو ناں ، کھانے کو ہاں کے معانیدیکھیے

کام کو ناں ، کھانے کو ہاں

kaam ko naa.n , khaane ko haa.nकाम को नाँ , खाने को हाँ

ضرب المثل

کام کو ناں ، کھانے کو ہاں کے اردو معانی

  • کام چور کام کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا مگر کھانے پر موجود رہتا ہے .

काम को नाँ , खाने को हाँ के हिंदी अर्थ

  • काम चोर काम करने पर आमादा नहीं होता मगर खाने पर मौजूद रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام کو ناں ، کھانے کو ہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام کو ناں ، کھانے کو ہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words