تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کامنی" کے متعقلہ نتائج

کامنی

محبت کرنے والی یا پیار کرنے والی عورت، اس کا پھول جو خوشبودار ہوتا ہے، ایک پودا، چھریرے بدن کی، نازک اور دبلی عورت، نہایت خوبصورت عورت

کامِنی

حسینہ و جمیلہ، پیاری کامی عورت، نازک اندام عورت، پتلی دہلی، چھریرے بدن کی

مَدھ کامِنی

ایک قسم کا پھول

کَنَک کامِْنی

سونے جیسی عورت ، نہایت خوبصورت عورت.

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کامنی کے معانیدیکھیے

کامنی

kaamniiकामनी

وزن : 212

کامنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محبت کرنے والی یا پیار کرنے والی عورت، اس کا پھول جو خوشبودار ہوتا ہے، ایک پودا، چھریرے بدن کی، نازک اور دبلی عورت، نہایت خوبصورت عورت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaamnii

Noun, Feminine

  • beautiful and slim woman, loving or affectionate woman

कामनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कामिनी, रूपवान, सुन्दरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کامنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کامنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words