تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کان بَہْرے ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کان بَہْرے ہونا کے معانیدیکھیے
کان بَہْرے ہونا کے اردو معانی
- سننے سے عاجز ہونا، قوّتِ سماعت کو صدمہ پہنْچنا، عاجز ہوجانا اور پھر کوئی اور آواز نہ سُن سکنا، کسی بات کو اتنا سننا کہ پھر سننے کو جی نہ چاہنا
- قوت سماعت جاتی رہنا، غل، شور یا بک بک ناگوار ہونے کی جگہ، سنتے سنتے کان بہرے ہوگئے
कान बहरे होना के हिंदी अर्थ
- सुनने से आजिज़ होना, क्विव-ए-समाअत को सदमा फन॒चना, आजिज़ होजाना और फिर कोई और आवाज़ ना सुन सकना, किसी बात को इतना सुनना कि फिर सुनने को जी ना चाहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کان بَہْرے ہونا)
کان بَہْرے ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔