تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان بَنْد ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کان بَنْد ہو جانا

کان کا سوراخ بند ہو جانا

کان بَہْرے ہو جانا

قوت سماعت جاتی رہنا

راہ بَنْد ہو جانا

راستہ مسدود ہو جانا، وسائل ختم ہو جانا، کوئی طریقہ نہ ہونا.

دَم بَنْد ہو جانا

گھبرانا، جی کا گھبرانا

دھار بَنْد ہو جانا

دھار کند ہوجانا.

دُکان بَنْد ہو جانا

دکان کا دروازہ بند ہونا

رَسْتَہ بَنْد ہو جانا

رستہ بند کر دینا (رک) کا لازم ، راستے میں رُکاوٹ ہونا ، گُزرنے کے لیے راستہ نہ ہونا ؛ (مجازاً) مقصد برآری کی کوئی صُورت نہ ہونا.

راسْتَہ بَنْد ہو جانا

راستہ بند کرنا (رک) کا لازم .

حُقَّہ بَنْد ہو جانا

رک : حقّہ پانی بند ہونا

دَھنْدا بَنْد ہو جانا

کاروبار بند ہونا ، ذریعۂ آمدنی ختم ہونا .

دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

راستہ رُک جانا، رکاوٹ پیدا ہوجانا، راہ بند ہونا

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی

اردو، انگلش اور ہندی میں کان بَنْد ہو جانا کے معانیدیکھیے

کان بَنْد ہو جانا

kaan band ho jaanaaकान बंद हो जाना

محاورہ

کان بَنْد ہو جانا کے اردو معانی

  • کان کا سوراخ بند ہو جانا
  • سماعت میں فرق آنا

कान बंद हो जाना के हिंदी अर्थ

  • कान का छेद बंद हो जाना
  • सुनने में अंतर आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان بَنْد ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان بَنْد ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words