تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان کا کَچّا" کے متعقلہ نتائج

کان کا کَچّا

وہ شخص جو بے سوچے سمجھے ہر ایک پر اعتبار کرے ضعیف الاعتقاد ، جلد بہکانے میں آجانے والا ، ہر ایک کی بات سن لینے اور یقین کر لینے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کان کا کَچّا کے معانیدیکھیے

کان کا کَچّا

kaan kaa kachchaaकान का कच्चा

  • Roman
  • Urdu

کان کا کَچّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو بے سوچے سمجھے ہر ایک پر اعتبار کرے ضعیف الاعتقاد ، جلد بہکانے میں آجانے والا ، ہر ایک کی بات سن لینے اور یقین کر لینے والا.

English meaning of kaan kaa kachchaa

Noun, Masculine

  • credulous, easily deceived or misled

कान का कच्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो बिना सोचे- समझे हर एक पर विश्वास कर ले, कमज़ोर विश्वास वाला, जल्दी बहकावे में आ जाने वाला, हर एक की बात सुनने और उस पर यक़ीन कर लेने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کان کا کَچّا

وہ شخص جو بے سوچے سمجھے ہر ایک پر اعتبار کرے ضعیف الاعتقاد ، جلد بہکانے میں آجانے والا ، ہر ایک کی بات سن لینے اور یقین کر لینے والا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان کا کَچّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان کا کَچّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone