تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان کَنی" کے متعقلہ نتائج

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کَنیہَہ

(کاشت کاری) کھڑی فصل پر بٹائی یا لگان کے لیے پیداوار کا تخمینہ لگانے والا ، کنکوت کرنے والا.

کَنی رَہ جانا

چاولوں کا پُوری طرح نہ پکنا، چاولوں کا کچّا رہ جانا

کَنیں

کنے، پاس، نزدیک

کَنیل

کنیر

کَنیر

پرندوں بالخصوص مرغ کے پان٘و کا کان٘ٹا جو پنجے کے اوپر ہوتا ہے اور حریف پر وار کرنے کے کام آتا ہے

کَنیلی

(ٹھگی) مُرکی ، انٹی ، کان کا زیور ، بالی یا بُندا

کَنیتی

کَنیری

زرد رنگ کا بلبل سے مشابہ ایک خوش الحان پرندہ

کَنیٹھی

کَنیا راس

کَنیا پال

لڑکی کا باپ یا والی

کَنیَا وانی

وہ بارش جو سورج کے برجِ سنبلہ میں ہونے کے وقت ہو، ماہِ ستمبر کی بارش

کَنیل مارْنا

(مرغ بازی) لڑائی میں مرغ کا حریف کی کنپٹی پر انّی مارنا ، جس کو مرغ بازوں کی اصطلاح میں چڑھی کنیل مارنا کہا جاتا ہے

کَنیر کا گُل

کنیر کے پھول کے متعلق مشہور ہے کہ اسے جس گھر میں ڈال دیں وہاں لڑائی ہوجاتی ہے ؛ (کنایۃً) فساد کی گان٘ٹھ ، فساد پیدا کرنے والا ، فتنہ پرداز.

کَنیر کا پُھول

کنیر کے پھول کے متعلق مشہور ہے کہ اسے جس گھر میں ڈال دیں وہاں لڑائی ہوجاتی ہے ؛ (کنایۃً) فساد کی گان٘ٹھ ، فساد پیدا کرنے والا ، فتنہ پرداز.

خانَہ کَنی

ہِیرا کَنی

(نگینہ گری) ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما جو بہت نازک اور قیمتی ہوتا ہے لیکن سخت سے سخت جواہر میں سوراخ کر دیتا ہے ، سخت قسم کے جواہر میں سوراخ کرنے کے لیے فولاد کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، الماسی برما ۔

کوہْ کَنی

پہاڑ کاٹنا، پہاڑ کھودنا

مُہر کَنی

مہر یا چھاپ بنانے کا ہنر، مہرکن کا کام یا پیشہ

عِمارَت کَنی

عمارت کھودنا ، عمارت کھود نے کا کام .

کوہ کَنی کَنی اَور کاہ بَرآری

پہاڑ کھودنا اور گھاس برآمد کرنا یعنی فضول کام کرنا ، وقت ضائع کرنا.

ہِیرے کی کَنی

ہیرے کا چوٹا ٹکڑا ، ریزۂ المسا ، ہیرے کی کرچ ، خردۂ الماس.

ہِیرے کی کَنی نِگَلنا

رک : ہیرے کی کنی کھانا ۔

ہِیرے کی کَنی کھانا

ہیرے کی کرچ کھاکر خودکشی کرنا، الماس کا ریزہ کھا کر جان دینا، خودکشی کرنا

ہِیرے کی کَنی چاٹْنا

رک : ہیرے کی کننی کھانا ؛ ہیرا کھا کر خود کشی کر لینا ، مر جانا.

ہِیرے کی کَنی کِھلوانا

خود کشی کروانا ، خود کشی پر مجبور کرنا ۔

کان کَنی

کان کھودنے کا پیشہ

جَان کَنی

موت کے وقت سانس کا اکھڑنا، دم توڑنے کی حالت، نزع

زَمِین کَنی

(کاشت کاری) زمین نرم کرنا ، کاشت کے قابل بنانا ۔

مُوسا کَنی

۔(ھ۔ بالفتح) مذکر۔ (ہندو) ماں کی بہن کا خاوند۔ خالوٗ۔ چچا۔

خارا کَنی

پتھر کھودنے کا عمل.

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

کَفْش کَنی

جوتے حفاظت سے رکھنا

چاوَل کی کَنی نیزَہ کی اَنی

کَچّے چاول اور نیزہ کی نوک مضرت میں دونوں برابر ہیں.

جان کَنی کَرْنا

مشقت برداشت کرنا ، دکھ اُٹھانا.

اَلْماس کی کَنی

جان کَنی کی حالَت

ہنْگام مرگ ، نزع کا عالم.

اردو، انگلش اور ہندی میں کان کَنی کے معانیدیکھیے

کان کَنی

kaan_kaniiकान-कनी

نیز - کانکَنی

اصل: فارسی

کان کَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کان کھودنے کا پیشہ
  • کان کھودنے کا عمل، کان کھودنا، کان نکالنے کی غرض سے زمین کی کھدائی، کان کا ذخیرہ نکالنے کے لیے زمین کو کھودنا

English meaning of kaan_kanii

Noun, Feminine

  • mining profession, working in a mine, or in a quarry
  • mining

कान-कनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खान या खदान खोदने का पेशा एवं व्यवसाय, खान में खुदाई का काम, खनिकर्म
  • खान खोदने की क्रिया, खान में काम करना, खान खोदना, खनिज निकालने के उद्देश्य से ज़मीन की खुदाई, खनिज-भंडार निकालने के लिए ज़मीन को खोदना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان کَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان کَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone