تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان لَگانا" کے متعقلہ نتائج

کان لَگانا

دھیان سے سننا، سننے میں ہمہ تن غرق ہونا، توجہ سے سننا

باتوں کی طَرَف کان لَگانا

متوجہ ہو کر سننا

آہَٹ پَر کان لَگانا

سن گن لینے یا انتظار میں سامعہ کو کسی خاص جانب متوجہ رکھنا، چوکنا ہونا، منتظر ہونا

بات پَر کان لَگانا

بات غور سے سننا، بات پر دھیان دینا

آواز پر کان لگانا

آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

کان سے لَگانا

پہن لینا ؛ مراد : کان کے قریب لانا ، سننا .

کان لَگْنا

کان لگانا کا لازم، سننے کے لیے چوکنا رہنا، سننے کے لیے متوجہ ہونا

کَنّی لَگنا

۔پتنگ کا ایک رُخ کو جھُکنا۔ ؎ ۲۔ ۲شرمانا۔ آنکھیں سامنے نہ کرنا۔

کھانا لَگانا

کھانا چُننا ، طعام کو قاعدے قرینے سے مقرّرہ جگہ پر رکھنا .

خُدا لَگنی کَہْنا

۔(دہلی) خدا لگتی کہنا۔ ؎

کان سے لَگْنا

ساتھ ساتھ رہنا، بہت قریب ہونا، مصاحب اور مقرب بنے رہنا، سرگوشی کرنا

کانوں آ لَگْنا

سرگوشی کرنا ، کان پھوسی کرنا ، کانوں میں باتیں کرنا.

کھانے کَمانے لَگْنا

گزر اوقات کے قابل ہوجانا، گزر اوقات کرنے لگنا

اَرْوے کھانا لَگْنا

حمل کے ابتدائ زمانے میں عورت کی بعض اشیا کی جانب رغبت یا نفرت، نیز متلی وغیرہ جو آثار حمل سے ہے

کان دِیوار سے لَگْنا

سُن گُن لینا ، کسی کی ٹوہ میں رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کان لَگانا کے معانیدیکھیے

کان لَگانا

kaan lagaanaa•कान लगाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کان لَگانا کے اردو معانی

  • دھیان سے سننا، سننے میں ہمہ تن غرق ہونا، توجہ سے سننا
  • (کسی آہٹ یا آواز کی طرف) کانوں کو ہمہ تن متوجہ کرنا، کن سوئیاں لینا، چوری چھپے سننا، ٹوہ لینا

Urdu meaning of kaan lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhyaan se sunnaa, sunne me.n hamaatan Garq honaa, tavajjaa se sunnaa
  • (kisii aahaT ya aavaaz kii taraf) kaano.n ko hamaatan mutvajjaa karnaa, kun so.iiyaa.n lenaa, chorii chhipe sunnaa, Toh lenaa

English meaning of kaan lagaanaa

  • to give an ear to, to listen attentively and often secretly

कान लगाना के हिंदी अर्थ

  • ध्यान से सुनना, सुनने में लीन होना
  • (एक आहट या ध्वनि की ओर) कानों को एक ओर केंद्रित करना, कनसूईयाँ लेना, चोरी छुप्पे सुनना, टोह लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone