تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کان مَروڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کان مَروڑْنا کے معانیدیکھیے
کان مَروڑْنا کے اردو معانی
- گوشمالی کرنا، تنبیہ کرنا، سزا دینا
- پیچ گھمانا
- توبہ کرلینا، ترک کرنے کا عہد کرنا
- عجز اور قائل ہونے کا اعتراف کرنا، ہار ماننا
- متنبہ کرنا، سختی سے منع کرنا، ہلکی سزا دے کر منع کرنا
- ستار وغیرہ کی کھونٹی کسنا
English meaning of kaan maro.Dnaa
- pull, twist or wring the ears
- reprove, rebuke
कान मरोड़ना के हिंदी अर्थ
- कान उनैठना, डाँटना, दण्ड देना
- पेच घुमाना
- तौबा करना, छोड़ने का वचन देना
- असमर्थता एवं अनुकूलित होने को मान लेना, हार मान लेना
- चौकस करना, कठोरता से मना करना, हल्की सज़ा देकर मना करना
- सितार आदि की खूँटी कसना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کان مَروڑْنا)
کان مَروڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔