تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان میں جانا" کے متعقلہ نتائج

کان میں جانا

سُنائی دینا ، سماعت میں آنا .

کان میں کَہہ جانا

چُپکے سے آگاہ کر جانا ، رازدارانہ طور پر بتا جانا .

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

کان میں رَچ جانا

کان کا کسی آواز کی لذت سے مانوس ہونا ، کان کو اچھا لگنا ، سنے میں بھلا محسوس ہونا ۔

کان میں پُھونک جانا

سرگوشی کرنا .

کان میں بِھنَک پَڑْ جانا

افواہ سنائی دینا ، اڑتی ہوئی خبر ملنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کان میں جانا کے معانیدیکھیے

کان میں جانا

kaan me.n jaanaaकान में जाना

محاورہ

کان میں جانا کے اردو معانی

  • سُنائی دینا ، سماعت میں آنا .

कान में जाना के हिंदी अर्थ

  • सुनाई देना, समाअत में आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان میں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان میں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words