تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان و کان" کے متعقلہ نتائج

کان و کان

ذرّہ برابر ، ذرا بھی .

قَضا و قَدَر کے کان بَہْرے

خدا نہ کرے ، دشمن کے کان بہرے ، کسی خدشے کے اظہار پر ٹوٹکے کے طور پر کہتے ہیں.

دَر و دِیوار کان رَکْھتے ہیں

بھید کو چُھپانا چاہیئے ، کسی سے بھید کی بات نہیں کہنی چاہیے، رازداری کے لیے احتیاط ضروری ہے.

ما کان و ما یَکُون

جو ہوا اور جو ہوگا، گشتہ و آئندہ واقعات.

شور و غُل اَیسا کہ کان پَڑِی آواز سُنائی نَہ دیتی تھی

بہت شور ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کان و کان کے معانیدیکھیے

کان و کان

kaan-o-kaanकान-ओ-कान

کان و کان کے اردو معانی

  • ذرّہ برابر ، ذرا بھی .

कान-ओ-कान के हिंदी अर्थ

  • बहुत थोड़ा, कण भर, ज़रा सा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان و کان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان و کان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words