تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانْڑا" کے متعقلہ نتائج

واحِد العَین

ایک آنکھ والا، یک چشم (خصوصاً کوئی عجیب الخلقت مخلوق، جیسے: دیو، جن وغیرہ)، جس کی ایک آنکھ خراب ہو، کانا (آدمی کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں کانْڑا کے معانیدیکھیے

کانْڑا

kaa.n.Daaकाँड़ा

وزن : 22

موضوعات: دہلی موسیقی

کانْڑا کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کی ایک آنکھ نہ ہو، کانا.
  • (پتنگ بازی) وہ پتنگ جس کے ایک رُخ میں کسی دوسرے اور گہرے رنگ کا گول جوڑ لگا ہوا ہو جس سے لمبی پرواز میں پتنگ کی پہچان ہوسکے ، آنکھ کی شکل کے جوڑ کے پتنگ .

اسم، مذکر

  • (موسیقی) تان سین کے مخصوص راگوں میں سے ایک راگ ، یہ اساوری ٹھاٹھ کا سمپورن راگ ہے، اس راگ کی ابتدا کرناٹک میں ہوئی ، اس کا دوسرا نام کرناٹ ہے جسے بگاڑ کر کانڑا کہنے لگے چونکہ یہ راگ دربار میں گایا جاتا تھا اور اکبر بادشاہ کو بہت پسند تھا اس لئے اسے درباری بھی کہتے ہیں ، اسے رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتاہے، اس کا تمام لطف مندر استھان یعنی نیچے کے سپتک میں ہے .
  • ۔(ھ۔ نون غُنّہ۔ صفت۔ مذکر۔ (دہلی) ۱۔کانا۔ ۲۔مذکر۔ ایک راگنی کا نام۔ ۲۔ایک قسم کا پتنگ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaa.n.Daa

Adjective

  • one-eyed

Noun, Masculine

  • name of a musical raga

काँड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = काना

کانْڑا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone