تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانی گائے کے اَلْگے بَتھان" کے متعقلہ نتائج

کانی گائے کے اَلْگے بَتھان

کیا جس میں کوئی نقص ہو اسے خاندان سے نکال دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کانی گائے کے اَلْگے بَتھان کے معانیدیکھیے

کانی گائے کے اَلْگے بَتھان

kaanii gaay ke alge bathaanकानी गाय के अलगे बथान

نیز - کانی گائے کے اَلَگ بَتھان

ضرب المثل

کانی گائے کے اَلْگے بَتھان کے اردو معانی

  • کیا جس میں کوئی نقص ہو اسے خاندان سے نکال دیتے ہیں
  • کانی گائے الگ بندھتی ہے یا سب سے الگ رہنا چاہتی ہے کیوں کہ گھاس چرنے میں اسے پریشانی ہوتی ہے، دوسرے چوپائے اسے مارتے بھی ہیں
  • جب کوئی شخص سب سے الگ انوکھا کام کرنا چاہتا ہے تب کہتے ہیں

कानी गाय के अलगे बथान के हिंदी अर्थ

  • क्या जिस में कोई कमी हो उसे परिवार से निकाल देते हैं
  • कानी गाय अलग बंधती है अथवा सबसे अलग रहना चाहती है क्योंकि घास चरने में उसे कठिनाई होती है, दूसरे ढोर उसे मारते भी हैं
  • जब कोई व्यक्ति सबसे अलग निराला काम करना चाहता है तब कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانی گائے کے اَلْگے بَتھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانی گائے کے اَلْگے بَتھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words