تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں میں بَھنَک پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھنک

خارجی ، گروہ میں سے نکل جانے والا ؛ اہل بدعت ؛ بدھ پنتھی ؛ بدھ مذہب کا پیرو ؛ جین .

بِھنَک بِھنَک کر جان دینا

ایسی حالت میں جان دینا کہ کوئی پوچھنے والا نہ ہو، بے کسی کےعالم میں مرنا، ترس کر جان دینا

بِھنَکْنا

کسی چیز پرمکھیوں کا ہجوم، جمگھٹا ہونا یا جمع ہوجانا، (مجازاً) کسی چیز کا یوں ہی بیکار یا بے توجہ پڑا رہنا، سست یا بیکار رہنا، بے قدر یا بے وقعت ہونا

بِھنَکْتی صُورَت

(لفظاََ) ایسی صورت جس پر مکھیاں بھنکتی ہوں ، مکروہ بد شکل یا گھناونی صورت .

بِھنَکْتا ہُوا

رونی شکل کا .

بھونک

رک : بُھجَن٘گ، کالا سان٘پ

بھانڑ

رک : بھان٘ڈ

کانوں میں بَھنَک پَڑْنا

اُڑی اُڑائی بات سُننا، کسی طرح خبر ملنا

کان میں بَھنَک پَڑْنا

اُڑتی ہوئی بات سننا، افواہ سننا، افواہ سنائی دینا

کان میں بَھنَک آنا

کان میں آواز آنا ، سُن گُن ہونا .

کان تَک بَھنَک ڈالنا

کان میں بات ڈالنا ، خبر دینا ، بتانا .

بھانکْڑا

وہ پودے یا جانور جو دوسرے پودوں یا جانوروں کے بدن سے اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں، طفیلی، وہ آدمی جو دوسروں کی کمائی پر گزارا کرتا ہے

بھونکْڑا

بہت بڑا ، لحیم شحیم ، موٹا ، بھداً.

بھونکَڑ

احمق، بے وقوف

بُھونی کِھچْڑی

کھچڑی جس کو پکاتے وقت پہلے گھی میں بھون لیتے ہیں.

بُھنکْوانا

بُھن٘کنا (رک) کا تعدیہ .

بِھنْکے مارْنا

راہ تکنا ، ترسنا ، انتظار کرنا .

بِھنْکانا

بھنکنا کا تعدیہ

بَہانَہ خود

مکار، عیار، فریبی

بِھنْکی

دھیمی آواز والی ، وہ عورت جس کا گلا بیٹھ گیا ہو .

بَھنْکَری

ترکھانوں یعنی بڑھیئوں اور لوہاروں کی ایک ذات .

بھُونْکْنا

کسی نوکیلی یا دھار والی چیز کو جسم میں داخل کرنا، کسی نرم اور ملائم اشیا میں کوئی کڑی اور نکیلی چیز یکبارگی گھسانا یا چبھانا، نکیلا اوزار کسی چیز میں پھنسانا، گھون٘پنا، چبھونا

بھانکا

پردہ

بَھونکا

بھوں (رک) کی آواز نکالنے والا ، (مجازاً) ایک طرح کی گالی جو چھیڑنے اور چڑانے کے لیے اسمتعمال کرتے ہیں ، مترادف : پوں کا.

بِھنْکارنا

اڑا دینا، دورکرنا، دفع کرنا، دھتکارنا

بھانکَری

ایک جن٘گلی جھاڑی

بَھونکْتا

کتا ، سگ .

بُھون کھانا

برتنا ، دیکھنا بھالنا.

بَھونکانا

بھون٘کنا کا تعدیہ

بِہِنْکار

جست، تان٘بے اور سیسے کے مخلوط کرنے سے بنی ہوئی دھات.

بَھنْکار

طبلے کا وہ گول حصہ، جس سے گون٘ج اور گمک پیدا ہوتی ہے

بِھنْکار

مکّھیوں (نیز مچھروں) کے اڑنے اور ہجوم کر نے کی آواز

بھونکْنا سِکھایا تو کاٹْنے کو آیا

کسی کے ساتھ رعایت کی تو وہ حد سے بڑھ گیا یا بڑھ گئی.

بھونکْنا سِکھایا تو کاٹْنے کو آئی

کسی کے ساتھ رعایت کی تو وہ حد سے بڑھ گیا یا بڑھ گئی.

بَہانَہ کَرنا

بہانہ خو

جو بہانے باز فطرت کا ہو، جو حیلہ ہوالی کرنے والا ہو

بھونکَس

جادوگر ، ساحر جو لوگوں کو سحر کے اثر سے جان سے ماردے .

کان میں بِھنَک پَڑْ جانا

افواہ سنائی دینا ، اڑتی ہوئی خبر ملنا .

بَھینڑا

جھنگی ، وہ بیل جس کے سینگ مینڈھے کے سینگوں کی طرح مڑے یعنی حلقے دار ہوں اور دونوں سینگوں کی نوکیں مل کر ایک حلقہ بناتی ہوں.

بَہانہ خُور

مکار، عیار، فریبی

بَھنڑیری

رک : بھنڈیری (۳) ، بھنڈیریا .

بَھوں کا گِلہ آنکھ کے سامْنے کَرْنا

کسی کی شکایت اور شکوہ اس کے قریب ترین عزیز کے روبرو کرنا

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے

دِماغ بَھونک کے خالی کَر دینا

بک بک کر کے تھک جانا یا دوسرے کو تھکا دینا.

دِماغ بَھونک کے خالی کَرْنا

بک بک کر کے تھک جانا یا دوسرے کو تھکا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں میں بَھنَک پَڑْنا کے معانیدیکھیے

کانوں میں بَھنَک پَڑْنا

kaano.n me.n bhanak pa.Dnaaकानों में भनक पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: کانوں

کانوں میں بَھنَک پَڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اُڑی اُڑائی بات سُننا، کسی طرح خبر ملنا

English meaning of kaano.n me.n bhanak pa.Dnaa

Compound Verb

  • overhear, to hear accidentally, to know (of)

कानों में भनक पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • उड़ी-उड़ाई बात सुनना, किसी तरह ख़बर मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں میں بَھنَک پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں میں بَھنَک پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone